It is currently 21. Aug 2017, 23:37

All times are UTC + 1 hour [ DST ]




 Page 1 of 1 [ 1 post ] 
AuthorMessage
 Post subject: Auqaat-us-Salaat
PostPosted: 11. Sep 2010, 09:13 
Forum Admin
Forum Admin
User avatar

Joined: 07.2010
Posts: 1501
Location: Pakistan
Gender: Male
Auqaat-us-Salaat Version 1.0 Operating system 32 bit

Image

Download With Framework 3.5 (332 MB) for windows xp & windows vista |Without Framework 3.5 (144 MB) for windows 7

لحمد لله تبلیغِ قرآن وسنت کی عالمگیر غیر سیاسی تحریک'' دعوت اسلامی'' کی مجلس آئی ٹی اور مجلسِ توقیت کی مشترکہ کاوشوں کے نتیجے میں آپ کے سامنے اعلیٰ حضرت امام اہلسنّت مولانا شاہ امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمٰن کی تحقیقات پر مبنی عظیم الشان سافٹ ویئر "اوقات الصلوۃ '' کی صورت میں موجود ہے اس سافٹ ویئر میں دنیا بھر کے کم بیش 27لاکھ مقامات کے نمازوں کے اوقات کے ساتھ ساتھ سمت ِقبلہ شامل ہیں ۔اس کے علاوہ مخصوص اختیارات (آپشنز)کے ذریعے دنیا بھر کے کسی بھی خطے کے اوقاتِ نماز بآسانی نکالے جاسکتے ہیں۔آپ اس سافٹ ویئر کےمنتخب اختیارات (آپشنز )کے ذریعے (بارہ ماہ کے اوقاتِ نماز،قضا ء نماز ،سمتِ قبلہ، اوراوقاتِ سحرو افطار) کی تفصیلات بھی معلوم کر سکتے ہیں

Image

اس سافٹ ویئر میں دنیا بھر کے کم بیش 27لاکھ مقامات کے نمازوں کے اوقات کے ساتھ ساتھ سمت ِقبلہ شامل ہیں ۔

Image

ﮔﯚ ﮔﻞکے ذریعے دنیا بھر کے کسی بھی خطے کے اوقاتِ نماز بآسانی نکالے جاسکتے ہیں۔

Image

خوبصورت رنگوں میں سافٹ وئیر کو استعمال کیا جا سکتا ہے

* سبز رنگ
* سرمئی رنگ
* نیلا رنگ


Image

مختلف زبانوںمیں اس سافٹ وئیر کو استعمال کرنے کی سہولت فراہم کی گئی ہے۔

* عربی
* اردو
* انگریزی


Image

سال بھر کی نمازوں کےاوقات

Image

اوقاتِ سحر و افطار
یہاں سے آپ اپنے مطلوبہ شہر کے اوقاتِ سحر و افطار حاصل کر سکتے ہیں


Image

ریمائنڈر سیٹنگ
یہاں پر تین الگ الگ سہولتیں فراہم کی گئی ہیں

* ا-اذان سے قبل یاددھانی
* ب – اذان کے بعد یاد دھانی
* ج – اذان سننے کی سهولت


Image

قضأ نماز
قضأ نمازوں کا حساب نکالنے کے لیے یہ سہولت فراہم کی گئی ہے۔


Image

More Informations Please Vist Here

http://dawateislami.net/html/auqaat-us-salaat.php


Last edited by Admin on 26. Jan 2011, 18:00, edited 1 time in total.
Reason: New Updates


Offline
  Profile Visit website  
 
Display posts from previous:  Sort by  
 Page 1 of 1 [ 1 post ] 

All times are UTC + 1 hour [ DST ]


Who is online

Users browsing this forum: No registered users and 1 guest


You cannot post new topics in this forum
You cannot reply to topics in this forum
You cannot edit your posts in this forum
You cannot delete your posts in this forum
You cannot post attachments in this forum

Search for:
Jump to:  

cron